Thursday, 3 April 2014

Candidates advertising campaign in Urdu during the general election in India: انتخابات میں اردو

جیسا کہ سب واقف ہیں
ہندوستاں  میں  عام انتخابات ہونے والے ہیں
لوک سبھا  کی 543 نشستوں کے لئے چناؤ ہونا ہے-باقی دو نشستوں پر  اینگلو انڈین قوم کے افراد کو  منتخب کیا جاتا ہے
بہرحال  مختلف پارٹیوں نے
 انتخابی تشہیر شروع کر دی ہے
ملک کے ان خطوں میں جہاں اردو  داں  کثیر  تعداد میں موجود ہیں وہاں
بینر اور پوسٹر اردو میں بھی  نظر آ رہے ہیں

 آچاریہ پرمود کرشنم  کانگریس کے ٹکٹ پر سمبھل  لوک سبھا حلقہ سے    چناؤ لڑ رہے ہیں-یہاں مسلم  اکثریت میں ہیں- مگر زور بسپا، سپا اور بی جے پی جیسی پارٹیوں کا ہے-اب یہ تو کاؤنٹنگ کے بعد ہی پتا چلیگا کہ آچاریہ جی فتح سے ہمکنار ہوتے ہیں یا نہیں-ڈیڑھ مہینے کی بات ہے انتظار کر لیجیے

No comments:

Post a Comment